Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی جھیل الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ’قیمتی دھات‘ نکالنے کا ذریعہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک جھیل سے الیکٹرک گاڑیوں میں استعمال ہونے والی قیمتی دھات  لیتھیم نکالی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق امریکہ کا لیتھیم درآمد کرنے کا بیرونی ممالک پر انحصار کم ہوگا۔ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: