Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گولڈن‘ کے ساتھ اب ’سٹیل مین‘، ’چہروں پر خوشی کا باعث ہیں‘

اسلام آباد کی سڑکوں پر لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے تین نوجوانوں نے خود کو گولڈن، سلور اور نیلے رنگ میں رنگا ہے۔ یہ نوجوان بچوں سمیت سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جانیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: