Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکاکا کلچرل ہاؤس، سنیما ایسوسی ایشن کی پانچ شارٹ فلموں کی سکریننگ

سکاکا کلچرل ہاؤس نے ’سینما ایسوسی ایشن‘ کے تعاون سے ایک ثقافتی تقریب کی میزبانی کی (فوٹو: ایس پی اے)
سکاکا کلچرل ہاؤس نے ’سینما ایسوسی ایشن‘ کے تعاون سے ایک ثقافتی تقریب کی میزبانی کی جس میں سینما کی ثقافت کو فروغ دینے اور مقامی تخلیقات کو سامنے لانے کے لیے پانچ انڈیپینڈنٹ شارٹ فلمیں دکھائی گئیں۔
یہ دونوں اداروں کے درمیان پہلا باہمی تعاون تھا جس کا مقصد خطے کے فلمی منظرنامے کو بہتر بنانا، شائقین کو فلم سازوں سے جوڑنے کے لیے ایک متحرک پلیٹ فارم فراہم کرنا اور فلموں کے موضوعات پر تنقیدی بحث کو فروغ دینا تھا۔

 

شیئر: