Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برفباری میں گاڑی کے ٹائر پر چین حادثات سے کیسے بچاتا ہے؟

برف باری کے موسم میں گاڑیوں کے ٹائروں پر چین کا استعمال آپ کو کیسے بڑے حادثات سے بچا سکتا ہے۔  اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: