Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکٹ سائز الیکٹرک گیزر جو صرف ’پانچ سیکنڈ‘ میں پانی گرم کرے

سردی کے موسم میں گرم پانی کی ضرورت تو پڑتی ہی ہے اسی لیے لوگ گھروں میں گیزر کا استعمال کرتے ہیں لیکن گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اب گیزر کا استعمال بھی مشکل ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں اب ایک چھوٹا سا ’الیکٹرک گیزر‘ متعارف کرایا گیا ہے جو کچھ ہی سیکنڈز میں پانی گرم کر دیتا ہے۔ دیکھیے ڈیجیٹل ڈِیواوکی اس ویڈیو میں

شیئر: