Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولینڈ کے کبوتر ’حریفوں‘ سے مقابلے کے لیے تیار

پولینڈ میں کبوتروں کی ریس شروع ہونے کو ہے، کبوتر بازوں کو امید ہے کہ یہ ریس انہیں مزید بین الاقوامی مقابلوں میں رسائی میں مدد دے گی۔ پولینڈ میں کبوتر بازی ایک منظم کھیل کی شکل اختیار کر چکی ہے، اس میں حصہ لینے اور جیتنے والے کبوتروں کے مالکان کر انعامات بھی دیے جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: