Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمندری طوفانوں سے بچانے والے ’مددگار کچھوے‘

فرانس کے ری یونین آئی لینڈ پر سائنس دانوں نے کچھوؤں کی پشت پر ایسے سائنسی آلات لگائے ہیں جن سے سمندر میں ہونے والی تبدیلیوں کی معلومات ملیں گی۔ یہ کچھوے ان مقامات تک بھی جا سکتے ہیں جہاں سیٹلائٹ کی رسائی نہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: