طوفانی ہوا نے برطانوی مسافر جہاز کو لینڈ نہ کرنے دیا
طوفانی ہوا نے برطانوی مسافر جہاز کو لینڈ نہ کرنے دیا
منگل 1 فروری 2022 20:58
برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کی سکاٹ لینڈ سے لندن آنے والی ایک پرواز ہوا کے شدید دباؤ کے باعث کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکی۔ مزید اس ویڈیو میں۔