ویڈیو: ریاض میں تین روزہ لیپ کانفرنس جاری جمعرات 3 فروری 2022 15:06 ریاض فرنٹ ایکسپو سینٹر میں تین روزہ لیپ کانفرنس جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں نے شرکت کی جہاں پر مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ۔ تین فروری کو کانفرنس کا آخری دن ہے ۔ لیپ ٹیکنالوجی کانفرنس نمائش اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں