Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونا 192.11 ریال میں فروخت کیا گیا (فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب میں منگل کو پیر کے مقابلے میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔
21 قیراط ایک گرام سونا 192.11 ریال میں فروخت کیا گیا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.55 ریال تک پہنچ گئی جبکہ 22 قیراط سونا 201.25 ریال میں دستیاب رہا جبکہ 18 قیراط سونے کی قیمت 164.66 ریال ہوگئی۔
ایک اونس سونے کی قیمت 6838 ریال رہی۔ 21 قیراط 8 گرام کے بسکٹ کی قیمت 1539 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 843 ریال 98 ھللہ رہی ہے۔

شیئر: