Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر داخلہ سے اقوام متحدہ کی رابطہ کار کی ملاقات 

باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز سے بدھ کو وزارت داخلہ ریاض میں اقوام متحدہ کی رابطہ کار نتالی فوسٹے نے ملاقات کی ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اقوام متحدہ کی عہدیدار نے سعودی وزیر داخلہ سے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

وزیر داخلہ سے مملکت میں ازبکستان کے سفیر نے بھی ملاقات کی ہے( فوٹو ایس پی اے)

علاوہ ازیں سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز سے بدھ کو مملکت میں ازبکستان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: