Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب امارات میں دنیا کے سب سے خوبصورت ’فیوچر آف دا میوزیم‘ کا افتتاح

متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے خوبصورت ’فیوچر آف دا میوزیم‘ کا افتتاح کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم بھی شریک ہوئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: