Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہین شاہ آفریدی کا سری لنکا اور زمبابوے ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد میں قومی ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا، جس میں مہمان کھلاڑیوں کے ساتھ قومی ون ڈے اور ٹی20 سکواڈ نے بھی شرکت کی جبکہ مہمان ٹیموں نے پاکستانی کھانوں کی  تعریف کی۔

شیئر: