’ہمارا دور مشکل تھا‘ ، پشاور کے فوٹو جرنلسٹ فرمان اللہ کی کہانی
’ہمارا دور مشکل تھا‘ ، پشاور کے فوٹو جرنلسٹ فرمان اللہ کی کہانی
اتوار 16 نومبر 2025 6:22
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے فرمان اللہ سینیئر فوٹو جرنلسٹ ہیں۔ انہوں نے اپنے چار دہائیوں پر پھیلے ہوئے کریئر کے دوران کئی اہم ملکی و غیرملکی شخصیات کی تصاویر بنائیں۔ پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ