Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے ’ماموں سوپ‘ کی منفرد ترکیب کیا ہے؟

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ’ماموں سوپ‘ کے نام سے مشہور دکان 1995 سے قائم ہے۔ منفرد ترکیب سے تیار ہونے والا یہ سوپ بہت پسند کیا جاتا ہے۔ زین علی کی رپورٹ

شیئر: