Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس کا یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہروں پر فضائی حملہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کی صبح یوکرین میں فوجی آپریشن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں اور شہریوں میں افراتفری پھیل گئی۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں 

شیئر: