Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب اتحاد کے مارب اور حجہ میں 19 ٹارگٹڈ آپریشن

ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 13 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں(فائل فوٹو اے ایف پی)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب اور حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 19 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے  جمعے کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 13 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔

شیئر: