Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کے لیے ’فوڈ ٹیسٹنگ لیب‘ سڑکوں پر

خیبر پختونخوا حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح ہوا ہے جہاں خوراک کی مختلف اشیاء کی چانچ پڑتال کی جائے گی تاکہ عوام کو معیاری اشیائے خور و نوش فراہم کی جائیں۔ اس لیب میں کون سے ٹیسٹ ہوں گے اور یہ کام کیسے کریں گی دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: