Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجنٹینا کے خاندان کی دنیا گھوم کر 22 برس بعد گھر واپسی

94 برس پرانی گاڑی پر پوری دنیا کا چکر لگانے والے ارجنٹینا کے خاندان کا سفر بیونس آئرس میں تمام ہوا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں سے 22 سال قبل یہ سفر شروع ہوا تھا۔ مزید جانیں اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: