Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صنفِ آہن‘، ہار نہ ماننے والی خواتین سے منسوب مجسمہ

اسلام آباد کے کچنار پارک میں لگا یہ مجسمہ ’صنف آہن‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہاتھوں میں تیر تھامے اس مجسمے کو ان خواتین کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جنہوں نے مشکل ترین حالات کے سامنے بھی زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی۔ دھاتی تاروں کی مدد سے تیار کیے جانے والے مجسمے اور اس کے پیغام کے بارے میں  دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: