Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفرد ذائقے والی ’نمکو‘ کا آغاز کہاں سے ہوا؟

کراچی کے صدر بوہری بازار میں واقع یہ نمکو کارنر 1947 سے قائم ہے، اور منفرد ذائقے کی وجہ سے یہ دکان سنیکس کی پہچان بن گئی ہے۔ کیا نمکو کا لفظ اس دکان سے پورے پاکستان میں متعارف ہوا؟ دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ

شیئر: