Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں ایک گرام سونے کی قیمت 129 ریال  

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔( فائل فوٹو ایے ایف پی)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 11 مئی 2022 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 221.48 ریال میں دستیاب رہا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ بدھ کو سعودی مارکیٹوں میں کم ہوگئے۔ 193.79 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔ 
18 قیراط سونے کے نرخ بھی کم ہوئے۔ ایک گرام  166.11 ریال میں دستیاب رہا۔ 
14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 129.20 ریال میں فروخت ہوا ہے۔  
ایک اونس سونا بدھ کی صبح کم قیمت میں رہا, 6 ہزار888 ریال تک میں دستیاب رہا۔ 
سعودی عرب میں 21 قیراط کا 8 گرام والا سکہ 1550 ریال میں فروخت کیا گیا۔  

شیئر: