Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فہد بن ذعار بن ترکی کی والدہ کا انتقال

ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں نماز جنازہ ہوگی(فوٹو ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ فہد بن ذعار بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی والدہ کا بدھ کو انتقال ہوگیا۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ جمعرات 26 مئی کو عصر کے بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں نماز جنازہ ہوگی۔ 

شیئر: