Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی ٹرینر صوابی کے بیس بال کھلاڑیوں کے ’ ٹیلنٹ سے متاثر‘

صوابی کے نوجوان ’یوسفزئی بیس بال اکیڈمی‘ میں ایک امریکی ٹرینر سے بیس بال سیکھ رہے ہیں۔ امریکی بیس بال کوچ رینڈل ارمز کا کہنا ہے کہ یہاں کے کھلاڑی پروفیشنل کھلاڑیوں کی طرح کھیلتے ہیں۔ دیکھیے عطاالرحمان کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: