راولپنڈی کی رہائشی فرحین زہرا دن میں کالج جاتی ہیں اور شام کو فوڈ پانڈا میں بطور رائیڈر کام کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتی ہیں۔ انہوں نے موٹرسائیکل اپنے شوق کے لیے چلانا سیکھی تھی لیکن یہ شوق اب ان کے روزگار کا ذریعہ بن گیا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ