’حج میں جتنا کم سامان ساتھ رکھیں گے، اتنی ہی آسانی ہوگی‘
’حج میں جتنا کم سامان ساتھ رکھیں گے، اتنی ہی آسانی ہوگی‘
ہفتہ 11 جون 2022 7:23
فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاج سعودی عرب پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سفرِ حج کے دوران حجاج کون سی اشیا ساتھ رکھ سکتے ہیں؟ دیکھیے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔