اس صدی کے بدترین زلزلے جو شدید جانی و مالی نقصان کا سبب بنے
اس صدی کے بدترین زلزلے جو شدید جانی و مالی نقصان کا سبب بنے
بدھ 22 جون 2022 18:06
گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران دنیا بھر میں شدید زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں جن میں مالی و جانی نقصان بھی ہوا۔ ایران میں سال 2017 میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 400 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ اس صدی کے بدترین زلزلوں کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔۔