Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمز الرودہ ٹورنامنٹ

تبوک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلا رمز الرودہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں 18 ٹیموں نے 80 سے زائد میچ کھیلے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کے پی کے الیون اور لومی رینٹل کلب کے درمیان کھیلا ۔ مزید دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: