Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، آئندہ چند دنوں میں موسم کی کیا صورت رہے گی جانیے اردو نیوز کی نامہ نگار جاسرہ علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ 

شیئر: