بچپن ہی سے بصارت سے محروم اور کینسر کے صبر آزما مرحلے کو شکست دینے والی عنبرین لطیف اب صحافت کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کی ہے۔ اردو نیوز کی نامہ نگار ندا ممتاز کی خصوصی رپورٹ