Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کی 76 سالہ شیف جن کی مٹھائی کا ذائقہ ’آج بھی پہلے جیسا‘

انڈونیشیا کی 76سالہ سٹار شیف باہ ستینم کئی دہائیوں سے فوڈ سٹریٹ میں روایتی سنیک تیار کر رہی ہیں۔ 2019 میں نیٹ فلکس کی سیریز ’سٹریٹ فوڈ ایشیا‘ میں آنے کے بعد اب ان کے سٹال پرصبح ہوتے ہی لوگوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: