Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا کراچی کا سپیشل کرکٹر

کراچی کے 17 سالہ منیب الباری جوڑوں کی ایک بیماری میں مبتلا ہیں جس سے چلنے پھرنے میں مشکلات ہوتی ہیں لیکن منیب کی خواہش ہے کہ وہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی طرح کامیاب کرکٹر بنیں اور ملک کے لیے اعزازات جیتیں۔ یہی خواہش انہیں ہر وقت کرکٹ گراؤنڈ اور ٹریننگ میں مصروف رکھتی ہے جس سے ان کی صحت میں بھی کچھ بہتری آئی ہے۔ مزید دیکھیے زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: