Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پڑھائی، ہُنر اور چائے پانی‘، بچیوں کو نئی راہیں دکھاتا لیاری گرلز کیفے

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک ایسا سکول قائم ہے جہاں بچیوں کو صرف پڑھنا لکھنا ہی نہیں سکھایا جاتا بلکہ انہیں مختلف ہنر اور کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اس سکول کی بنیاد لیاری ہی کی رہائشی نوجوان خاتون عروج مصباح نے 2017 میں رکھی۔ انہوں نے گھر گھر جا کر والدین کو قائل کیا کہ وہ اپنی بچیوں کو سکول بھیجیں اور ان کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی ویڈیو رپورٹ

شیئر: