Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

مملکت میں ایک کلو گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ریال سے زائد ہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں ٹھہراؤ پایا گیا۔ 21 قیراط ایک گرام سونا 182.70 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
مزید پڑھیں
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.69 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت  191.30 ریال، اسی طرح 18 قیراط ایک گرام کی 156.52 ریال رہی۔
ایک اونس سونے کی قیمت 6498.25 ریال جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 2437.12 ریال رہی۔
مملکت میں اتوار کو ایک کلو گرام سونے کی قیمت 208947.04 ریال تھی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: