Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ’پہلی بار‘ ہیضے سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

پاکستان میں بارشوں کے بعد آلودہ پانی کی وجہ سے ہیضے کی وبا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ہیضے سے سب سے زیادہ بلوچستان متاثر ہوا ہے جہاں 19 اضلاع میں 20 ہزار مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک میں ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے پہلی بار ہیضے سے بچاؤ کی ویکسین متعارف کرائی گئی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔

شیئر: