Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے چڑیا گھر میں شیروں کی نیلامی: ’کوشش ہو گی دو یا تین خرید لوں‘

لاہور چڑیا گھر کے حکام نے 12 شیروں کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جلد ہونے والی نیلامی میں عام شہری بھی شیر خرید سکیں گے۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: