مویشیوں کو اب اپنے سمارٹ فون سے کنٹرول کرنا کیسے ممکن؟
مویشیوں کو اب اپنے سمارٹ فون سے کنٹرول کرنا کیسے ممکن؟
جمعہ 26 جون 2026 9:04
مویشیوں کی صحت اور انھیں گھاس کے میدانوں میں سنبھالنا ایک مشکل کام ہوتا ہے لیکن اب آئی اے اور سمارٹ کالرز کی وجہ سے یہ کام اپنے سمارٹ فون پر ایک کلک سے کیا جا سکتا ہے۔ندا ممتاز کی رپورٹ