Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلند و بالا پہاڑوں میں گھرے ’خپلو قلعے کا باغ‘

گلگت بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان واقع تاریخی شگر اور خپلو قلعے سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن رہے ہیں۔ ایک معروف کمپنی کی جانب سے ان قلعوں کو محفوظ کر کے کمرشل ہوٹلز کی شکل بھی دے دی گئی ہے۔ اردو نیوز کے وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: