Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفرد میٹرس جو گاڑی کو سونے کی آرام دہ جگہ بنا دے

طویل سفر کو آرام دہ بنانے کے لیے چینی شہریوں نے ایک منفرد میٹرس بنایا ہے۔ ڈرائیور یا طویل سفر پر جانے والے افراد اس میٹرس پر گاڑی میں آرام کر سکتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں

شیئر: