Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کا نوجوان جو بچے کو بچاتے بچاتے اپنی جان گنوا بیٹھا

کوئٹہ کے نوجوان بالاچ نوشیرانی نے  انسانیت و بہادری کی نئی مثال قائم کر دی۔ انہوں نے کنویں میں گرنے والےایک بچے کی زندگی بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: