Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسا خاندان جس کا ہر فرد وکالت کے شعبے سے منسلک

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک ایسا خاندان ہے جہاں گھر کے تمام افراد وکالت کے شعبے سے منسلک ہیں۔ گھر کے چھ بچوں نے اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وکالت کے شعبے کو ہی ترجیح دی۔ مزید جانیے فیاض خان کی اس ویڈیو میں 

شیئر: