Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان: ’سیلاب نے سیب کے 50 فیصد درختوں کو اکھاڑ دیا ہے‘

سیلاب کی وجہ سے بلوچستان میں سیب کے باغات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ باغات کے مالکان کا کہنا ہے کہ سیلاب نے ان کے تقریباً 50 فیصد سیب کے درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا ہے۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: