Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ جانے والے پاکستانی ڈاکٹروں کو انگریزی زبان کا ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا

پاکستان سے ڈاکٹر اگر ملازمت کے لیے برطانیہ جانا چاہتے ہیں تو اُن کو انگریزی زبان کا امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اردو نیوز کے بشیر چوہدری طریقہ کار کے بارے میں بتاتے ہیں

شیئر: