Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا سرکاری سکول نجی سکولوں سے آگے کیسے نکل گیا؟

پشاور میں سرکاری سکول پرائیویٹ سکولوں کے لیے ماڈل بن گیا، کلاسز میں ایل ای ڈی اسکرین، اے سی، سولر سسٹم، اور ساونڈ سسٹم نصب کر دیا گیا۔ مزید دیکھیے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: