Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج، مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

بلوچستان یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہے۔ کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کر کے کئی طلبہ رہنماؤں کو حراست میں لیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: