Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رواں سیزن بہترین، ’ہمارے میٹھے اور لال انار کی گارنٹی ہے‘

افغانستان میں پھلوں کا ’سردار‘ قندھاری انار کوئٹہ پہنچ چکا ہے۔ قندھاری انار میں ایسا کیا ہے کے ’سارا سال اس کا اتنظار رہتا ہے؟ جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: