پاکستانی نوجوان کا منفرد ٹریفک سگنل سسٹم جو وقت بچائے
پاکستانی نوجوان کا منفرد ٹریفک سگنل سسٹم جو وقت بچائے
اتوار 20 نومبر 2022 5:45
اسلام آباد میں ٹریفک سگنل کے سمارٹ استعمال کے ذریعے مسافروں کا وقت بچانے اور ایمبولینس کو ترجیحی طور پر راستہ دینے کے لیے ایک نوجوان نے منفرد سسٹم متعارف کرایا ہے۔