آرٹیفشل جیولری جو جیب پر بھاری نہیں پڑتی پیر 21 نومبر 2022 6:19 مہنگائی کی وجہ سے پاکستان میں سونے کے زیورات کی بجائے آرٹیفشل جیولری کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ یہ زیورات دِکھنے میں بالکل اصلی معلوم ہوتے ہیں اور جیب پر بھاری بھی نہیں پڑتے۔ یہ کیسے تیار ہوتے ہیں دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں زیورات مہنگائی آرٹیفشل جیولری اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں