Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کا جلسہ، راولپنڈی کی کیا صورت حال ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے 26 نومبر کو راولپنڈی میں جلسے سے قبل تیاریاں جاری ہیں۔ راولپنڈی کی مری روڈ پر واقع علامہ اقبال پارک میں جلسے کے شرکاء کے لیے خیمے لگائے گئے۔ مری روڈ پر کینٹینرز لگا کر راستے بند کر دیے ہیں۔ آصف آفریدی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: