کراچی میں لیدر جیکٹس کی مانگ، ’پاکستان کا چمڑہ بہترین‘
کراچی میں لیدر جیکٹس کی مانگ، ’پاکستان کا چمڑہ بہترین‘
منگل 6 دسمبر 2022 6:29
کراچی میں تیار ہونے والی چمڑے کی جیکٹوں کی بیرون ملک بھی بہت مانگ ہے۔ یہاں پرانی جیکٹوں کی مرمت اور پالش بھی کی جاتی ہے جس کے بعد ان جیکٹس کی عمر بڑھ جاتی ہے۔ زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ